314

رمشا جاوید

رمشا جاوید کا تعلق کراچی سے ہے – آپ نے 14 سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا .اب بچوں کے معروف رسالے ماہنامہ ساتھی سمیت بزم قرآن ، جسارت سنڈے میگزین ،خواتین میگزین ، جگمگ تارے میں مستقل بنیادوں پر لکھتی ہیں .جنگ سنڈے میگزین میں ” جنات ، جادو اور شیاطین” کے نام سے مضمون لکھا جس نے خاصی پذیرائی حاصل کی.

اس بلاگ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں